کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں سپر ہائی پر ٹریلر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر بحریہ ٹاﺅن کے قریب ٹریلر اور ٹرک میں تصادم ہوگیا، ریسکیو زرائع کے مطابق حادثے کے باعث 10 افراد زخمی ہوگئے ،جن میں سے 2 جاں بحق ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں وین کا ڈرائیور بھی شامل ہے،زخمیوں کو بقائی اور جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔