منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سزائےموت کے2قیدی بھائی بری،تیسرے کوعمرقید

datetime 23  جنوری‬‮  2015 |

لاہور….. لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سزائے موت کے تین بھائیوں میں سے 2 قیدیوں کو بری جبکہ ایک بھائی کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی ہے۔

عنصر حیات، عامر حیات اور رفعت حیات پر 5 سالہ ارسلان کو 2011 میں فیصل آباد سے اغوا کر کے قتل کرنے کا الزام تھا۔

تینوں بھائیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے تاوان کی رقم نہ ملنے پر 5 سالہ ارسلان کو قتل کیا۔

2011 میں ہی سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو 2،2 بار سزائے موت کی سزاء سنائی تھی۔

تینوں ملزمان نے سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی تھی جس کے بعد اب ہائیکورٹ کے جسٹس عبد السمیع خان اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے دو بائیوں عنصر حیات اور عامر حیات کو بری کر دیا ہے جبکہ تیسرے ملزم رفعت حیات کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…