جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نصیرالدین شاہ کے دلچسپ انکشافات

datetime 23  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بولی وڈ میں اداکاری سے اپنی صلاحیتیں منوانے والے نصیرالدین شاہ نے یہ دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ ان کو پہلی فلم “نشانت” میں ان کی بہترین کردار نگاری کی بجائے درحقیقت زیادہ وجیہہ نہ ہونے پر منتخب کیا گیا۔

انڈین میڈیا کے مطابق جے پور لٹریچر فیسٹیول میں بات کرتے ہوئے نصیر الدین شاہ نے بتایا کہ اپنی عام شخصیت کی بناء پر مجھے “نشانت” جیسے فلمیں ملیں۔

تاہم اپنے تمام کرداروں میں “نشانت” کا رول میرے دل کے بہت زیادہ قریب ہے کیونکہ اس فلم نے مجھے شناخت دی اور میرے سفر کا آغاز ہوا اور پھر مجھے منتھن اور جنون جیسی فلمیں ملیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…