کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کو اسلحہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی کے مطابق 15اساتذہ نے اسلحے کے حصول میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔یونیورسٹی کے سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تربیت بھی دی جائے گی ۔