منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جماعت الدعوہ سمیت تمام کالعدم تنظیموں کے اثاثے منجمند

datetime 22  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد۔۔۔۔۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان اور اقوام متحدہ کی قرادادوں کے تحت جماعت الدعوہ سمیت تمام کالعدم تنظیموں کے اثاثے منجمند کردیے گئے ہیں۔دفترخارجہ کی ترجمان تسلیم اسلم نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ نے جن جماعتوں پر پابندی لگائی ان کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، ایل اوسی پر کشیدگی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی سے توجہ ہٹانیکی کوشش ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کالعدم جماعتوں کے فنڈز اکٹھا کرنے پر پابندی ہے جبکہ تمام کالعدم جماعتوں کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں۔تسلیم اسلم کا کہنا تھا کہ جماعت الدعوہ سمیت اہم کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…