کراچی۔۔۔۔۔سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کہتے ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری جلد ہی مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گے۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پیر پگارا نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی پیش گوئی کی تھی جو اب سچ ثابت ہونے والی ہے۔ بلاول جلد ہی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوجائیں گے۔ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ سندھ اسمبلی میں صوبے کے مفاد کے لئے مسلم لیگ فنکشنل اور متحدہ قومی موومنٹ سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کا موقف ایک ہی ہوگا۔
ارباب غلام رحیم نے کیا انکشاف کر ڈالا، کلک کر کے جانیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































