جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

احتساب کا عمل شروع ہوگیا،تحریک انصاف کانمائندہ گرفتار

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

پشاور(نیوزڈیسک) نیب خیبرپختونخوا نے اختیارات کاناجائزاستعمال کرنے پرپاکستان تحریک انصاف کے کونسلرکوگرفتارکرلیاہے ۔پشاورسے ہمارے نمائند ے جاوید ملک کے مطابق نیب حکام نے کارروائی کرکے واجد حسین نامی کونسلرکوگرفتارکرلیاہے ۔واجد حسین کوپشاورسے گرفتارکرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔کونسلرواجدحسین کے خلاف کرپشن اوراختیارات کے ناجائزاستعمال کاالزام ہے ۔ملزم کوہفتہ کے روزنیب حکام عدالت میں پیش کرکے ریمانڈلیں گے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)