ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان کے ممتاز آباد کالج میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے طالبہ زخمی ہو گئی ‘اطلاعات کے مطابق مسلح شخص کالج کے باتھ روم میں چھپا ہے۔ واقے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو رضا بھی موقعے پر پہنچ گئے ۔ زخمی ہونےوالی طالبہ کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائرنگ کے واقے کے بعد 3طالبات کے بے ہوش ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
ملتان ‘ممتاز آباد کالج میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے طالبہ زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































