اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

جہانگیرترین نوازشریف کی ”ویڈیو“سامنے لے آئے،حکومت مشکل میں پڑ گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)جہانگیرترین نوازشریف کی ”ویڈیو“سامنے لے آئے،حکومت مشکل میں پڑ گئی،این اے 154کے ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے جہانگیر خان ترین نے ڈھائی ارب روپے کا پیکج دینے کےلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوخط لکھ دیا جبکہ خط کے ساتھ وزیر اعظم کے چھ نومبر کو خطاب کی سی ڈی بھی بھجوائی گئی ہے ۔پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے خط میں کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ضمنی انتخاب کے موقع پر اپنے امیدوار کی انتخابی مہم کے دوران حلقے کی عوام کےلئے ڈھائی ارب روپے کا پیکج دینے اعلان کیا تھا ۔ مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم کے اعلان کردہ پیکج کے ڈھائی ارب روپے جاری کئے جائیں۔ وزیر اعظم کی اعلان کردہ رقم عوام کی امانت ہے اور میں عوام کا منتخب نمائندہ ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…