جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاسی جماعت بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے‘ذوالفقار مرزا

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

بدین (نیوز ڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ انتخابات پہلے بھی شفاف نہیں ہوئے اور اب بھی شفاف نہیں ہوں گے۔ ذوالفقارمرزا نے بدین میں نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے موقع پر ان خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا جلد اپنی پارٹی بنا رہا ہوں، میری وکلا ٹیم پارٹی کا آئین تشکیل دے رہی ہے۔ ذوالفقار مرزا نے کہا سیاسی جماعت بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ انہوں نے کہا پرویز مشرف اور ایم کیو ایم گرینڈ الائنس میں شامل ہوئے تو الائنس چھوڑ دوں گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…