جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھا ئیں گے

datetime 14  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کی 274 یونین کونسلز سمیت پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری ٹاون ہال میں منعقد ہوگی، یونین کونسلز کے متعلقہ ریٹرننگ افسران نو منتخب چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز سے انکے عہدوں کا حلف لیں گے۔بلدیاتی نمائندے حلف اٹھانے کے بعد مخصوص نشستوں پر جن میں خواتین سمیت دیگر نشستیں شامل ہیں کو چنیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…