بنوں(نیوز ڈیسک)بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،شناخت کے لیے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق اسماعیل خیل کے علاقے میں نامعلوم خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،دونوں مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔پولیس نے دونوں افراد کی لاشوں کو تحویل میں لیکر شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا،دونوں افراد کاتعلق بنوں سے بتایاجارہا ہے،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا



















































