پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

کرینہ کپور پاگل ہوگئی

datetime 20  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ٹو ڈے)بولی وڈ اسٹار کرینہ کپور خان کے سر پر آج کل پنجابی زبان بولنے کا شوق چڑھا ہوا ہے اور وہ اس کو سیکھنے کے لیے ایک پروفیسر سے رجوع کرنے والی ہیں۔کرینہ کپور کو پرستاروں نے 2007 میں فلم ‘جب وی میٹ’ میں پنجابی لڑکی کے یادگار کردار میں بھی دیکھا تھا تاہم ہدایتکار ابھیشیک چوبے کی نئی فلم میں روانی سے پنجابی زبان بولنے کے لیے وہ ٹیوشن لینے والی ہیں۔اگرچہ کرینہ کے والد پنجاب ہیں مگر بولی وڈ اسٹار خود اس زبان سے زیادہ واقف نہیں اور اس کو سیکھنے کے لیے وہ دہلی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر سے مدد لے رہی ہیں۔انڈین میڈیا کے مطابق کرینہ اس زبان پر اچھی گرفت چاہتی ہیں تاکہ وہ اپنے کردار کو بہترین طریقے سے ادا کرسکیں۔کرینہ اس وقت سلمان خان کے ساتھ “بجرنگی بھائی جان” کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس کے بعد وہ ابھشیک چوبے کی فلم کا حصہ بنیں گی۔کرینہ کے ترجمان کے مطابق اداکارہ اس زبان کو سیکھنے میں دلچسپی لے رہی ہیں اور وہ بہت جلد اس کی کلاسز لیں گی



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…