پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

لاہور،تین منزلہ عمارت میں ہولناک آتشزدگی،عمارت میں متعدد افراد پھنسے ہوئے ہیں

datetime 14  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا تاہم ایک بچے اور2 خواتین کو نکالا نہیں جاسکا تھا، کولنگ کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا جائے گا۔لاہور کے علاقے اندرون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ رہائشی عمارت میں لگی آگ پر ڈھائی گھنٹے بعد قابو پالیا گیا ،کولنگ کے بعد ریسکیو آپریشن کو دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔اندورون لوہاری گیٹ میں 3منزلہ گھرمیںرات گئے آگ لگ گئی، جس پر فائربریگیڈ کی تین گاڑیوں نے ریسکیو کارروائی شروع کیں ،امدادی ٹیموں نے 4برس کے بچے کو ریسکیو کرلیا تھا تاہم عملے کو تنگ گلیوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔آگ پر قابو پانے کے باوجود گھر تاحال ایک بچہ اور دخواتین پھنسی ہیں، جس میں ایک70سالہ معذور خاتون بھی شامل ہے۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…