اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعلی پنجاب اورارکان اسمبلی ماہانہ کتنی تنخواہیں وصول کررہے ہیں ؟

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) وزیراعلی پنجاب ،وزراءاورارکان اسمبلی ماہانہ کتنی تنخواہ اورالاﺅنسزلے رہے ہیں اوراب مزیدکتنے کی تجویزہے۔تجویز کردہ سمری کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی تنخواہ 39000 سے بڑھا کر 120000 کرنے، مہمان داری الاؤنس 20000 سے بڑھا کر 40000 کرنے جبکہ وزیر اعلیٰ کا ہاؤس رینٹ الاؤنس 25000 سے 50000 کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 37000 سے بڑھا کر 110000 کرنے، مہمان داری الاؤنس 12000 سے بڑھا کر 24000 کرنے، ہاؤس رینٹ الاؤنس 25000 سے بڑھا کر 50000 کرنے اور ٹی اے الاؤنس 5 روپے سے بڑھا کر 15روپے فی کلو میٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہ پینتیس ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ پانچ ہزار، مہمانداری الاؤنس دس سے بڑھا کر بیس ہزار اور ہاؤس رینٹ الاؤنس بیس ہزار سے بڑھا کر چالیس ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزراء کی تنخواہ پینتیس سے بڑھا کر ایک لاکھ پانچ ہزار روپے، مہمان داری الاؤنس دس سے بڑھا کر بیس ہزار، ڈیلی الاؤنس ایک سے بڑھا کر دو ہزار کرنے کی تجویز دی گئی ہے، رینٹ ہاؤس الاؤنس پچیسس ہزار سے بڑھا کر پچاس ہزار کرنے کی تجویز ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…