جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سفاری پارک کے سامنے پانی کی پائپ لائن میں ایک بارپھررسا

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سفاری پارک کے سامنے پانی کی پائپ لائن میں ایک بار پھر رساو¿ سے یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک جام کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں سفاری پارک کے سامنے سے گزرنے والی 24 انچ قطرکی پانی کی پائپ لائن سے ایک مرتبہ پھررساو¿شروع ہوگیا ہے۔ رساو¿ سے جہاں ہزاروں گیلن پانی ضائع ہوا ہے وہیں اس کی بدولت سڑک کنارے واقع نالہ بھرنے سے سیوریج کا پانی بھی سڑک پرجمع ہوگیا ہے جس کی بدولت یونیورسٹی روڈ پرٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کا کہنا ہے کہ پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے، مرمتی کام کے باعث گلشن، اورملحقہ علاقوں کو پانی کی فراہمی روکی گئی ہے، کام مکمل ہوتے ہی پانی کی فراہمی بھی شروع کردی جائے گی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…