منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کوٹ ادو کے قریب سکول وین اور مسافر بس میں تصادم سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

datetime 20  جنوری‬‮  2015 |

مظفرگڑھ۔۔۔۔۔کوٹ ادو کے قریب اسکول وین اور مسافر بس میں تصادم سے 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کوٹ ادو سے ملتان جانے والی مسافر بس اور مخالف سمت سے آنے والی اسکول وین میں تصادم ہوگیا ، حادثے کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ زندگی کی بازی ہارنے والوں میں ایک خاتون استاد اور وین کا بدقسمت ڈرائیور بھی شامل ہے۔ جاں بحق اورزخمی بچوں کی عمریں5 سے10سال کے درمیان ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد سے لگتا ہے کہ حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا تاہم تحقیقات کے بعد ہی حتمی وجہ کے بارے کہاجاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…