جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملک میں بارش کا سلسلہ شروع، گوادر اور تربت میں رات گئے بارش

datetime 20  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادر۔۔۔۔بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر اور تربت میں رات گئے بارش کے باعث گوادر کے قریب نیلنٹ ندی میں طغیانی کی کیفیت ہے جس کے باعث متعددمسافر گاڑیاں ندی میں پھنس گئیں اور تربت کا گوادر اور کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔گوادر اور تربت میں بارشوں کا سلسلہ رات گئے شروع ہوا جو کہ وقفے وقفے سے صبح تک جاری رہا۔بارشوں سے گوادر کے علاقے میں قریب نیلنٹ ندی میں ہلکی طغیانی ا گئی جس سے وہاں سے گزرنیوالی مسافر اور دیگر متعدد گاڑیاں وہاں پھنس گئیں۔اس صورتحال کے باعث تربت کا گوادر اور کراچی سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا اور بڑی تعداد میں مسافر پھنس گئے۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بحالی کا کام فوری طور پر شروع نہیں کیاجاسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…