اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

دولہا کو ملی سب سے مہنگی سلامی 10 لیٹر پٹرول

datetime 20  جنوری‬‮  2015 |

لاہور۔۔۔۔ رائے ونڈ مانگا روڈ کے ساجد لیاقت کی بارات ملتان روڈ موہلنوال جانی تھی لیکن گاڑی کے لئے پٹرول نہ ملا جس کی وجہ سے دولہا پریشان تھا۔ سہرہ بندی کے دوران ایک باراتی نے اسے 10 لیٹر پٹرول کی سلامی دے دی جس پر دولہے کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔ اس نے فوراً گاڑی میں پٹرول ڈالا اور خوشی خوشی بارات کے ساتھ روانہ ہوگیا۔ ساجد کا کہنا تھا کہ یہ سلامی اسے ساری زندگی یاد رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…