جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

بلوچستان کی 11رکنی کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان

datetime 12  جنوری‬‮  2016 |

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان حکومت کی نئی کابینہ کیلئے وزراکی نامزدگیوں کا معاملہ طے پاگیا،11 رکنی کابینہ کے آج حلف اٹھانے کا امکان ہے۔ترجمان حکومت بلوچستان انوار الحق کاکڑ نے بتایا کہ نئی صوبائی کابینہ میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے4،4 اور مسلم لیگ ن کے3 وزرا کے حلف اٹھانے کا امکان ہے۔توقع ہے کہ صوبائی کابینہ کے بیشتر وزرا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی کابینہ کے ہی ہوں گے ، تاہم چند وزرا کی تبدیلی کا امکان ہے۔وزرا کے حلف برادری کی تقریب آج شام6 بجے گورنر ہاوس میں متوقع ہے ،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نئے وزرا سے حلف لیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…