رحیم یارخان(نیوز ڈیسک)رحیم یارخان میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کی لڑکی کے بھائی نے ساتھیوں کی مدد سے ناک کاٹ دی۔ پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ظاہرپیرکےقریب موضع لاڑاں میں پیش آیا۔ غیرت کے نام پر محمداجمل نامی شخص نےاپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے پسند کی شادی کرنے والے 30 سالہ نوجوان رجب علی پرتشدد کیا اوراس کی ناک کاٹ کرفرار ہوگئے۔نوجوان کوتشویشناک حالت میں خان پور سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے3 ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔دیگرملزمان کی تلاش جاری ہے ۔
رحیم یارخان : پسند کی شادی پرنوجوان کی ناک کاٹ دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































