اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

او ا ئی سی بھی جاگ گئی،فرانسیسی جریدے کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان

datetime 20  جنوری‬‮  2015 |

ریاض۔۔۔۔اسلامی تعاون تنظیم ( او ا ئی سی) نے فرانسیسی جریدے کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان کردیا۔او ا ئی سی سیکریٹری جنرل عیاد مدنی نے کہا ہے کہ چارلی ایبڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل ا زاری کی۔عالمی میڈیا کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں عیاد مدنی نے فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکے شائع کیے جانے کی مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وکلا یورپی اور فرانسیسی قوانین کا جائزہ لے رہے ہیں۔واضح رہے کہ فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو نے توہین آمیز خاکے شائع کئے تھے جس پر اس کے دفتر پر حملہ بھی ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…