لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبائی وزیرمیاں مجتبیٰ شجاع الر حمن کا گھر اورنج ٹرین کے روٹ میں آنے پراس کاروٹ تبدیل کرنے کاحکم دے دیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک طرف تواورنج میٹر و ٹر ین کی وجہ سے در جنوں گھر اور دکانوں کے علاوہ ‘مسجدیں اور قبر ستان ,قومی ورثہ کو مسمار کیا جا رہا ہے لیکن دوسری طرف لاہورکے علاقے گڑھی شاہو کے علاقہ میں صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الر حمن کا گھر بھی روٹ کی زد میں آنے کے بعد پنجاب حکومت نے فوری نوٹس لیتے اصولی طوپرروٹ کو تبدیل کر نے کا حکم جاری کردیاہے ۔
اورنج ٹرین کاروٹ تبدیل کرنے کااصولی فیصلہ ،وجہ انتہائی اہم نکلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































