پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ،انتہا پسند ہندوؤں نے 4 کو زندہ جلا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹنہ۔۔۔۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت آنے کے بعد بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کردی گئی ہے اور تازہ ترین واقعے میں انتہا پسند ہندوؤں نے 4 مسلمانوں کو زندہ جلاتے ہوئے درجنوں گھروں کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم کش فسادات کا یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا جہاں پٹنہ شہر کے قریب ایک گاؤں میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کی بستی پر حملہ کر دیا اور ان کے 25 سے زائد گھروں کو نذر آتش کر دیا جس کے نتیجے میں 4 مسلمان جل کر شہید ہوگئے۔ہندو بلوائیوں نے الزام لگایا کہ مسلمانوں نے ایک ہندو نوجوان کو قتل کیا تھا تاہم اس حوالے سے ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں کہ لڑکے کا قتل مسلمانوں نے ہی کیا تھا جب کہ پولیس نے 13 افراد کوگرفتارکرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…