جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ملک ریاض کا تھر کے بچوں کا مفت علاج کرانے کا اعلان

datetime 11  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)تھرپارکر کے بھوک اور افلاس سے دم توڑتے بچوں کو بحریہ ٹاﺅن کے ملک ریاض کی جانب سے مفت علاج اور بحریہ دسترخوان قائم کرکے مفت کھانا بھی دیا جائے گا۔انچارج ریلیف آپریشن بحریہ ٹاو¿ن بریگیڈیئر(ر)طاہر بٹ کے مطابق تھر پارکر میں بچوں کی اموات کے معاملے پر بحریہ ٹاﺅن کے ملک ریاض نے اسلام آباد اور لاہور سے میڈیکل یونٹ تھرپارکر روانہ کر دئے ہیں۔تھرپار کر کے دیہی اورشہری علاقوں میں مریضوں کو علاج کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی اور مختلف علاقوں میں بحریہ دسترخوان قائم کرکے مفت کھانا بھی دیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…