بہاولپور (نیوز ڈیسک) دنیا کے کم عمر طویل قامت نوجوان حق نواز کی خواہشات بھی اپنے قد جتنی ہی بڑی ہیں۔ بہاولپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حق نواز نے کہ کہ میں سنگل ہوں اور ریحام خان یا فلمسٹار میرا سے شادی کا خواہشمند ہوں۔ حق نواز نے بتایا کہ میرے ایک سوٹ پر 14 میٹر کپڑا لگتا ہے جس کی سلوائی درزی منہ مانگی وصول کرتے ہیں۔ حق نواز نے بتایا کہ وہ ایک وقت میں 10 سے زائد روٹیاں کھانے کا عادی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے حق نواز نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کا علاج کروائیں اور اس کو نوکری بھی مہیا کریں
دیکھئے ویڈیو
http://baattv.com/worlds-youngest-tall-man-pakistans-haq-nawaz-wants-to-marry-reham-khan/