جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پھر کب بارشیں ہونگی ،درجہ حرات بڑھے گا،محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)2015دنیا کی تاریخ کے گرم ترین سالوں میں سے ایک رہا ، یہی وجہ تھی کہ دسمبر میں بھی گرمی محسوس کی جاتی رہی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ 15جنوری کے بعد درجہ حرارت بڑھنے لگے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی بھی کی گئی ہے کہ 11جنوری سے ملک میں بارشیں شروع ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی لہر کا امکان نہیں ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…