جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار وائسرائے لگتے ہیں، مولا بخش چانڈیو

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

حیدر آباد(نیوزڈیسک)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چوہدری نثار وائسرائے لگتے ہیں ، قومی اسمبلی میں بھی ممبران کو ایسے ڈکٹیٹ کرتے ہیں جیسے ہیڈ ماسٹر ہوں۔احتساب کے نام پر انتقام ہوگا تو احتساب اپنے معنی کھو بیٹھے گا۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق سے تصادم کا سوچ بھی نہیں سکتی، پیپلز پارٹی وفاق کو بچانے والی جماعت ہے۔ کراچی میں رینجرز اور پولیس نے امن قائم کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم کی زندگی کو خطرہ ہے اور ڈاکٹر عاصم کی سلامتی کی ذمہ داری ان پر ہے جن کی تحویل میں ہیں۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار تو وہ آدمی ہیں جو وزیراعظم کے ساتھ بھی روٹھ کر چلے جاتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…