اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چھٹیوں کے متوالوں کیلئے 2016ایک مایوس کن سال ہوگا کیوں کہ اس سال آنیوالی تقریباً تمام سرکاری تعطیلات اتوار کے دن آئینگی۔ کیلینڈر 2016کے مطابق یکم مئی، چودہ اگست، یوم قائد، عیدالاضحی اور بارہ ربیع الاول سمیت دیگر سرکاری چھٹیاں اتوار کو آرہی ہیں۔ اس لئے چھٹیوں کے شوقین زیادہ چھٹیوں سے محروم رہیں گے۔