اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ ن لیگ یا شریف خاندان کا نہیں،پاکستان کا ہے، وفاقی حکومت سب کوساتھ لے کرچلے۔پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا افضل کہتے ہیں کہ صوبائی حکومت جگہ فراہم کرے، ہم صنعتی زون بنائیں گے۔