لندن (نیوزڈیسک)برطانوی حکومت نے پاکستان سے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان کی حوالگی کی درخواست کردی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت برطانیہ کی جانب سے خالد شمیم ، محسن علی اور معظم علی کی حوالگی کی باقاعدہ درخواست کردی گئی ہے۔عمران فاروق قتل کیس میں یہ اہم پیشرفت عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ کے عدالت میں بیان کے بعد ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن نے لند ن کادورہ کرکے برطانوی اعلی حکام سے ملاقاتیں کی تھیں
عمران فاروق قتل کیس ،اہم موڑآگیا،اہم پیش رفت ہوگئی
8
جنوری 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں