پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سائیں سرکار تو نہ جاگی، کراچی کے شہری کا خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2016
Px16-019 KARACHI: Sep16 – Commuters facing hardships due to sewerage water accumulated on Garden Road, which needs attention of the concerned authorities. ONLINE PHOTO by Naeem-ud-Din
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) سائیں سرکار کو تو ہوش نہ آیا لیکن کراچی کے شہری عالمگیر خان نے خود ہی گٹروں کے ڈھکن لگانے کا اعلان کردیا۔عالمگیر خان نے سندھ حکومت کو گٹروں کے ڈھکن لگانے کے حوالے سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر خود ہی شہر میں کھلے مین ہولز کے ڈھکن لگانے کا اعلان کردیا۔ عالمگیر کا کہنا تھا آج سے شہر کے گٹروں پر ڈھکن لگانے کا کام خود سے شروع کروں گا اور دوپہر 3 بجے یونیورسٹی روڈ سے گٹروں پر ڈھکن رکھنے کا کام شروع کروں گا، گٹروں پر ڈھکن رکھنے کے کام میں سول سوسائٹی میرے ساتھ ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل کراچی کے ایک شہری نے کھلے گٹروں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک مہم شروع کی تھی جس کا وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس تو لیا تھا لیکن اس کے باوجود شہر میں گٹروں کے ڈھکن لگانے کا کام شروع نہ ہو سکا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…