پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عالمی بنک نے پاکستان کو ٹھوس مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز دیسک ) عالمی بنک نے پاکستان کو مالیاتی خطرات سے خبردار کر دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بنک نے خبردار کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سرمایہ کاری میں 46 ارب ڈالرز اور عام انتخابات کے حوالے سے اخراجات سے ٹھوس سے ٹھوس مالیاتی خطرہ لاحق ہیں۔ اپنی تازہ رپورٹ گلوبل معاشی منظر نامہ 2016 میں عالمی بنک نے ان چیلنجز اور مواقع کا ذکر کیا ہے جو پاکستان کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے ہیں رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے منسلک خود مختار گارنٹی وسطی مدت کے لئے ٹھوس مالیاتی رسک پیدا کر سکتے ہیں سٹیٹ بنک آف پاکستان کے گورنر اشرف وتھرا اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے راہداری منصوبے کی سرمایہ کاری کے مضمرات بارے ایسے ہی خیالات کا اظہار کیا ہے اشرف وتھرا کا کہنا ہے کہ راہداری منصوبے کے قرضوں اور سرمایہ کاری کے حصے کے حوالے سے مزید تفصیلات کی ضرورت ہے جبکہ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ راہداری منصوبے کے قرضے سے ملک کے بیرونی قرضے 90 ارب ڈالرز تک پہنچ جائیں گے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…