بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کے اسلامی فوجی اتحاد بارے فیصلے نے دنیا کو حیران کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی زیر قیادت بننے والے 34 ملکی فوجی اتحاد کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے تاہم شام میں کسی خانہ جنگی کا حصہ نہیں بنے گا۔اسلام آباد میں سعودی وزیرخارجہ کے آمد سے قبل وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار، مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز شریک تھے، اجلاس میں وزارت داخلہ اور ڈی جی آئی بی نے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی جب کہ اجلاس میں سعودی وزیرخارجہ کے دورے اور مجوزہ امور پر تبادلہ خیال سمیت نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان شام میں اقتدار کی تبدیلی کا حصہ بنے گا اور نہ شام میں کسی اندرونی خانہ جنگی کا حصہ بنے گا جب کہ سعودی اتحاد میں پاکستان صرف دہشت گردی کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن میں حصہ لے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…