جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

چاغی کے نوجوان کو ایران میں پھانسی دے دی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چاغی کے علاقے نوکنڈی سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبرت اللہ کو ایران میں منشیات کیس میں پھانسی دے دی گئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق سزائے موت پانےوالے نوجوان عبرت اللہ کو تقریباً تین ماہ قبل ایران میں منشیات کے کیس میں گرفتار کیاگیاتھاجس کو آج صبح ایران کے شہر یزدمیں پھانسی دے دی گئی ہے۔پھانسی کی سزا پانے والے نوجوان کے لواحقین نے دعویٰ کیا ہے کہ عبرت اللہ کا منشیات کیس سے کوئی تعلق نہیں تھا،اسے بلاجواز پھانسی دی گئی ہے اور اب پھانسی کے بعد ایرانی حکام عبرت اللہ کی میت دینے میں تاخیر کررہے ہیں، ورثاء نے مطالبہ کیا ہے کہ عبرت اللہ کی میت ان کے حوالے کیا جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…