ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زندہ دلوں کے شہر میں زندہ مچھلی فروخت ہونے لگی

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)زندہ دلوں کے شہر لاہور میں اب زندہ مچھلی بھی فروخت ہونے لگی ، زندہ مچھلی کے شوقین خریدارکہتے ہیں کہ تازہ مچھلی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے جبکہ مچھلی بیچنے والا کہتا ہے کہ وہ جتنی بھی مچھلی لے آئے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتی ہے۔سردیوں کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی مچھلی کی فروخت بڑھ جاتی ہے،لاہور کی سڑکوں پر اب زندہ مچھلی ملنے لگی ہے ، جی ہاں زندہ مچھلی ، خود پکڑیں اور اپنے سامنے بنوائیں ،مچھلی فرائی کرنے والی یا ہنڈیا میں پکانے والی بنوائیں،جو بالکل تازہ ہوگی۔خریدار کہتے ہیں کہ تازہ مچھلی کے ذائقے سے وہی واقف ہے جس نے اسے کھایا ہو۔مچھلی فروخت کرنے والا امانت فش فارم پر ملازم تھا،کہتا ہے ایک دن زندہ مچھلی اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کا سوچا،فارم کے مالک نے حوصلہ افزائی کی اور یوں وہ ملازم سے کاروباری بن گیا۔زندہ مچھلی کا ریٹ مارکیٹ میں فروخت ہونیوالی مچھلی سے تھوڑا سا زیادہ ہے ،ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں مچھلی کھانے کا اپناہی مزہ ہے، لیکن اگر مچھلی مل جائے زندہ تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…