اسلام آ باد۔۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا ئی) کے کنونشن میں شرکت کا دعوت نہ ملنے پر عمران خان کی رہائش گاہ پر کارکنان نے احتجاج کیا۔15 اگست 2014 کو شکر پڑیاں کے مقام پر آزادی مارچ کے دوران حادثے میں ہلاک ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا ئی) کے کارکن کے اہل خانہ کی جانب سے عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کیا گیا۔
ہلاک کارکن کے اہل خانہ نے تحریک انصاف کی جانب سے دھرنا ورکرز کنونشن میں شرکت کی دعوت نہ دینے پر احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ دھرنا کنونشن میں مدعو کرنے کے لیے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔عمران خان نے مظاہرین کو ملاقات کے لیے اپنی رہائش گاہ میں بلالیا جس کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا۔
احتجاجی سیاست کرنے والےعمران خان کے اپنے ہی گھر کے باہر ہوگیا احتجاج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
لکڑی کا تختہ
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































