جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مشی خان پر فراڈ کے مقدمہ میں فرد جرم عائد

datetime 6  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امانت میں خیانت اور فراڈ کے مقدمے میںاداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کردی گئی دوسری جانب ملزمہ نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک نجی کلینک کی مالکن ڈاکٹر فرزانہ نے اداکارہ مشی خان کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا کہ اداکارہ نے 5 لاکھ روپے لے کر اشتہار میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا جبکہ اداکارہ کی طرف سے رقم بھی نہیں لوٹائی گئی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد اداکارہ مشی خان پر امانت میں خیانت اور فراڈ کے الزام میں فرد جرم عائد کردی ۔ مشی خان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔عدالت نے مقدمے کی سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…