لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تقریب کے دوران اڑنے والے ڈرون نے سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگوا دیں تاہم ڈرون بھی سرکاری ہی نکلا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تقریب کے دوران اڑایا جانے والا ڈرون سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا نکلا۔ پولیس نے تحقیقات کے کے بعد ڈرون اور اس کے آپریٹر کو چھوڑ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ڈرون اڑانے پر کوئی پابندی نہیں ہے اس لئے ڈرون اور آپریٹر دونوں کو ہی چھوڑ دیا گیا ہے۔
شہباز شریف کی تقریب میں اڑنے والے ڈرون نے سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگوا دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































