لاہور ۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب میں پٹرول کی قلت کے بعد وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا ہے جس کے بعد وفاق نے پٹرول کی قلت کے دوران پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے،اس حوالے سے سوئی سدرن نے احکامات جاری کردیئے ہیں احکامات کے اجراء4 کے بعد متعدد جگہوں پر سی این جی اسٹیشن کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں سی این جی اسٹیشن دو دن کیلئے کھولے جائیں گے۔واضح رہے کہ سوئی نادرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں اور پوٹھوہار ریجن میں سی این جی اسٹیشن کھولنے کی ہدایت کردی ہے اور پہلے مرحلے میں سی این جی کی فراہمی بحالی شروع ہوگئی ہے جس سے پٹرول کی قلت میں کچھ کمی ہوسکے گی۔
پٹرول کی قلت کے دوران پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































