اسلام آباد۔۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے بارش اور برفباری کا سبب بننے والی ہوائیں پیر کو بلوچستان میں داخل ہوں گی اور ایک روز بعد یہ سسٹم بالائی علاقوں تک پھیل جائے گا۔ منگل سے جمعہ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ ،لاہور،پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، مردان، ہزارہ، ڈی آئی خان، بنوں، لکی مروت ڈویڑن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مری ، گلیات ، پاراچنار، مالاکنڈ ڈویڑن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بدھ سے جمعہ کے دوران برفباری کا امکان ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
لکڑی کا تختہ
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































