جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ایان نے 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ خرچ کر ڈالے

datetime 3  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) خوبرو ماڈل اور ڈالر گرل ایان علی نے سال 2015 میں مقدمات اور دیگر بناؤ سنگھار پر ایک کروڑ 43 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے ۔ مقدمات پر 66 لاکھ روپے ، قیمتی ملبوسات پر 37 لاکھ ، جیولری پر 18 لاکھ جب کہ میک اپ پر 20 روپے سے زائد خرچ کئے ہیں اس دوران ماڈل نے راولپنڈی ، کراچی اور اسلام آباد کی عدالتوں میں مقدمات میں پیش ہونے کے لئے ہونے والے سفر پر 20 لاکھ روپے خرچ کئے ہیں ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ایان علی پاکستان میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ اخراجات کرنے والی ماڈل بن گئی ہیں ۔ جنہوں نے اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران بھی لاکھوں روپے کے اخراجات کئے ہیں تاہم اسیری کے بعد بھی انہوں نے اخراجات کی مد میں کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات کئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی نے بناؤ سنگھار پر لپ اسٹک ، پاؤڈر ، نت نئے ملبوستات کی تیاری ، پیش قیمت گاڑیوں کے استعمال پر کافی رقم خرچ کی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…