اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ شوکت خانم کینسرہسپتال میں انسانوں کاعلاج ہوتاہے ۔انہوں نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ شوکت خانم ہسپتال میں انسان کارنگ ونسل اورمذہب ایک طرف رکھ کرعلاج کیاجاتاہے ۔انہوں نے کہاکہ ہسپتال میں ایک ماہ کے دوران 40سے 50افغان شہریوں کاعلاج ہوتاہے ۔انہوں نے کہاکہ جس طالبان رہنما کاشوکت خانم میں علاج ہواتھااس کے بارے میں دوران علاج کسی کومعلوم نہیں تھابعد میں طالبان کی طرف سے اس کاعلاج کرنے پرشکریے کاخط آیاتھا۔
شوکت خانم میں طالبان رہنماءکاعلاج ،عمران خان کادبنگ اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































