کراچی(نیوز ڈیسک)سال نو کے پہلے سورج نے طلوع ہوتے ہی ملک میں امید کی کرنیں بکھیر دیں۔ مستقبل روشن ہونے کی دلیل بن گیا۔ 2016امن، استحکام اور خوشحالی لائے جس پر ہر شخص دعاگو ہے۔2015اپنے ساتھ تلخ و شیریں یادیں لیے رخصت ہوا اور نئے سال 2016کا آغاز ہوگیا، سال نو کا پہلا سورج اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ نئی امیدیں، نئی امنگیں لے کر طلوع ہوچکا ہے۔ عوام پْرامید ہیں کہ نئے سال کا سورج ملک میں امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کی کرنیں بکھیرے گا۔ اس سال ان کے وہ تمام خواب پورے ہوں گے جو گزشتہ سال ادھورے رہ گئے تھے۔ ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کے بعد عوام کو توقع ہے کہ اب کے برس ان کے کچھ مسائل حل ہوں گے اور کچھ مسائل کے حل میں پیش رفت ہوگی۔ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ شہری دعا گو ہیں کہ سال2016 پاکستان کے لیے خوش بختی کا سال ثابت ہو۔ ملک سے جلد ازجلد دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہو اور پائیدار امن کی بنیاد قائم ہو۔
ملک بھر میں نئے سال کا پہلا سورج نئی امیدیں لے کر طلوع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































