ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک)ڈیرہ بگٹی کے علاقے حبیب راہی میں مکان کے قریب دھماکہ ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ حبیب راہی کے رہائشی علاقے میں خالی مکان کے قریب ہوا ہے، دھماکے کی آواز سے علاقے کے لوگوں میں خوف پھیل گیا، لیویز فورس کے مطابق دھماکہ بارودی مواد پھٹنے کے نتیجے میں ہوا ہے، مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔
ڈیرہ بگٹی: حبیب راہی میں مکان کے قریب دھماکہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































