جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان واقعی مقبول ترین لیڈر،ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

پشاور (نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا‘ فیس بک اکاﺅنٹ پر مداحوں کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ فیس بک اکاﺅنٹ پر عمران خان کے مداح 50 لاکھ ہو گئے جس پر عمران خان نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی اور سیاستدان کے اتنے مداح نہیں سوشل میڈیا پر 50 لاکھ مداح ہونا بڑی کامیابی ہے۔ 50 لاکھ مداح ہونے پر سوشل میڈیا ٹیم اور مداحوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…