لاہور (نیوز ڈیسک)تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے پنجاب مےں بھی فوری طور پر دہشت گردوں اور انکے سہو لتوں کاروں کے خلاف آپر ےشن شروع کر نےکا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے مےں داعش کی موجودگی حکمرانوں اور پو لےس کی بدتر ےن نااہلی اور لمحہ فکر ہے، پنجاب پو لےس حکومت د ہشت گردوں کو روکنے کی بجائے حکومت کے سےاسی مخالفےن کو” کچلنے “مےں مصروف ہےں،حکمران بجلی کی لوڈشےڈ نگ ختم کر نے کےلئے عملی اقدامات کی بجائے صرف ”ہو جائےگی “کر دےں گے “سے آگے نہےں بڑھ رہے اور بجلی کی لوڈشےڈ نگ ختم کر نے کا دعویٰ کر نےوالے حکمرانوں نے قوم کو گےس کی لوڈشےڈ نگ کا تحفہ دےدےا ہے ۔ بدھ کے روز تحر ےک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے ڈےفنس مےں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کے بعد مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب مےں حکمرانوں کی تر جےجات ہی عوام اور صوبے کے مفاد مےں نہےں جسکی وجہ سے عوام کا حکمرانوں سے اعتماد ختم ہو چکا ہے اور ان سے چھٹکارے کےلئے قوم دعائےں مانگ رہی ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب مےں داعش کی موجودگی کی حکومتی سطح پر تصد ےق سے ثابت ہو چکا ہے کہ حکمران نااہل ہے اور ان کے ہوتے ہوئے کسی بھلائی کی توقع نہےں کی جاسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ پو لےس اور پنجاب حکومت کے انٹےلی جنس اداروں کو حکو مت دہشت گردوں اور امن کے دشمنوں کے سہو لتوں کو پکڑ نے پر لگانے کی بجائے انکو سےاسی مخالفےن کو آواز کو دبانے پر لگاےا ہوا ہے جسکی وجہ سے پنجاب مےں داعش کا وجو د بھی سامنے آرہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے عوام کو دہشت گردی جےسے کسی بڑے عذاب سے بچانے کےلئے ضروری ہے کہ پنجاب مےں دہشت گردوں کےساتھ انکے سہو لت کاروں کے خلاف بھی فوری طور پر آپر ےشن شروع کےا جائے ورنہ تباہی کا ذمہ دار کوئی اور نہےں نااہل حکمران ہونگے ۔