جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

زیادتی کیس : ملزمان سزا سے نہیں بچ پائیں گے: شہبازشریف

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث ملزمان سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹس میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اجتماعی زیادتی کیس کے تمام ملزمان پکڑے گئے ہیں جبکہ مرکزی ملزم عدنان ثنااللہ کو گزشتہ رات حراست میں لیا گیا جس کے بعد ملزمان کے نمونے لے کرفرانزک لیب بھجوائے گئے ہیں جس کی رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…