پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

ایاز صادق عمران خان پر کیوں برہم ہو گئے،کلک کر کے جانئے

datetime 15  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد۔۔۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق این اے 122 کا فیصلہ ابھی ا نا باقی ہے لیکن جسٹس عمران خان نیازی نے این اے 122 کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ این اے 122 کا مقدمہ ابھی عدالت میں زیر سماعت ہے اس لئے اس پر بات نہیں کروں گا جب کہ جسٹس عمران خان نے پہلے ہی فیصلہ سنا دیا جب کہ جسٹس کاظم علی ملک کو ابھی فیصلہ سنانا ہے جس کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیازی صاحب کو اللہ سے ڈرنا چاہییکہیں انہیں میری خاموشی نہ لگ جائے اور ان کی بوکھلاہٹ سے لگتا ہے کہ میں نے انہیں دن میں تارے دکھا دیئے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے کسی بھی رکن کی غیر حاضری پر ڈی سیٹ کرنے کی کارروائی نہیں ہوئی اور پی ٹی ا?ئی کے مزید 13 ارکان کی 40 دن کی غیر حاضری پوری ہوچکی ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…