ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ڈوپ ٹیسٹ:سری لنکن کرکٹر کوسل پریرا پر 4 سال کی پابندی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

کولمبو (نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی پر سری لنکن وکٹ کیپر بیٹسمین کوسل پریرا پر 4 برس کی پابندی عائد کر دی۔ پریرا ڈوپنگ کیس میں پابندی کی سزا کا سامنا کرنے والے دوسرے سری لنکن پلیئر ہیں، اس سے قبل 2011ء4 میں منعقدہ ورلڈ کپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر اپل تھرنگا پر بھی 3ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔پریرا کے یورین سیمپل کا ٹیسٹ ہوا تھا جس میں غیرممنوعہ ادویات کا مرکب پایا گیا ہے اور رواں ماہ کے شروع میں ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہوں نے دورہ نیوزی لینڈ سے دستبرداری اختیار کی تھی۔ آئی سی سی نے جمعہ کو ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی پر پریرا پر چار برس کی پابندی عائد کر دی ہے جو کہ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کیلئے ایک بڑا دھچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…